ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت دفاع کے ایک سینیئر عہدیدار نے گذشتہ روز اعلان کیا کہ امریکی حکومت نے شمالی کوریا کے شکوک وشبہات کو برطرف کرنے کی خاطر کیلیفورنیا ریاست کے نواحی علاقے میں مجوزہ دور مار میزائل کے تجربے کو مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے عہدیدار نے اپنی حکومت کے اس فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ،واشنگٹن ،پیونگ یانگ کے درمیان حالیہ کشیدگی کو کم کرنے کے سلسلے میں کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
6 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 406756
امریکی وزارت دفاع کے ایک سینیئر عہدیدار نے کیلیفورنیا میں میزائل تجربے کے مؤخر ہونے کی اطلاع دی ہے۔